حمایہ تکافل سیونگز پلس پلان

  >   انفرادی فیملی تکافل   >   حمایہ تکافل سیونگز پلس پلان

شریعت کے مطابق ہائی ایلوکیشن کا پلان

آج کل کی مسلسل غیر یقینی دنیا میں، یہ یقین دلاناآپ کی اولّین ترجیح ہے کہ آپ کے اہل خانہ ، آپ کی غیر موجودگی میں بھی،مالیاتی تحفّظ حاصل کریں اور ایک مطمئن طرزِ زندگی گزاریں۔ ای ایف یو لائف پیش کرتا ہے ، حمایہ تکافل سیونگز پلس پلان ، ایک ایسا پلان جو آپ کے اہل خانہ کو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مالیاتی تحفّظ کو یقینی بناتا ہے اور آپ کو ایک صحتمندانہ طرز زندگی بسر کرنے کا موقع دیتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کیلئے یہ پلان سادہ اور باکفایت ہے جو اس بات کو مدِّ نظر رکھتاہے کہ آپ نے مستقبل کے لئے کیا منصوبہ بندی کی ہوئی ہے۔

حمایہ تکافل سیونگز پلس پلان، ای ایف یو لائف کا شریعت کے مطابق بچت اور تحفّظ کا پلان ہے جو آپ کو آپکی ضروریات کے مطابق تکافل تحفّظ کے درجے کو منتخب کرنے کی لچک فراہم کرتا ہے اور ساتھ ہی اضافی تحفّظاتی فوائد شامل کرکے اس پلان کو حسب ضرورت بناتاہے۔

اہم خصوصیات:

  • اعلیٰ قدر کے صارفین کیلئے اعلیٰ نوعیت تقسیم ۔
  • آپ کی ضرورت کے مطابق، فوائد کو ڈھالنے کیلئے کئی انتخابات کے ذریعے اعلیٰ قدر کی سیونگز کے ساتھ ساتھ تکافل تحّٖظ اور لچک کا ضمانت شدہ درجہ فراہم کرتا ہے۔
  • اپنے فنڈ کو ، فنڈایکسلریشن کانٹریبیوشن کے ذریعے مزید بڑھاسکتے ہیں ۔
  • خود کو تا عمر تکافل تحفّظ کے ذریعے محفوظ بنائیے ۔
  • شریعت سے مطابقت رکھنے والی سرمایہ کاری کے منافع میں شراکت دار بنئے۔
  • کسی بھی وقت بچتوں تک رسائی حاصل کیجئے۔
  • اپنی ضروریات کے مطابق پلان کے ضمنی فوائد کا انتخاب کیجیے۔