جناب رفیق آر بھیمجی

  >   جناب رفیق آر بھیمجی

جناب رفیق آر بھیمجی

جناب رفیق بھیمجی نے وارِوک یونیورسٹی سے مینیجمنٹ سائنس میں بی ایس سی (آنرز) کیا اور سٹی یونیورسٹی، لندن سے فنانس میں ماسٹرز ان بزنس ایڈمنسٹریشن کی سند حاصل کی۔ وہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے ’’سرٹیفائڈ ڈائرکٹر‘‘ ہیں۔

جناب رفیق بھیمجی نے بیرون ملک میرل لائنچ ایسٹ مینیجمنٹ ، نیویارک اور ابو دھابی انوسٹمنٹ اتھارٹی میں بھی خدمات انجام دی ہیں۔

رفیق صاحب فروری ۱۹۹۹سے جولائی۲۰۱۱تک ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹیڈ کے چےئرمین رہے اور جولائی۲۰۱۱ سے ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹیڈ کے چئیرمین ہیں۔رفیق بھیمجی آلیانز ای ایف یو ہیلتھ انشورنس لمیٹیڈ اور ای ایف یو سروسز (پرائیوٹ) لمیٹیڈ کے بھی ڈائرکٹر ہیں۔ اسکے علاوہ وہ ، وہ انٹرنیشنل فاؤنڈیشن گارمنٹس(پاک) پرائیوٹ لمیٹیڈاور جے ایس بینک لمیٹیڈ میں بھی ڈائرکٹر کے عہدے سے وابستہ ہیں۔

جناب رفیق آر بھیمجی