درجہ بندیاں

  >   سرمایہ کار تعلقات   >   درجہ بندیاں

ای ایف یو لائف غیر یقینی حالات میں بھروسے کا نشان ہے۔ اس بات کی دلیل یہ ہے کہ ’جے سی آر۔ وی آئی ایس‘ نے آئی ایف ایس ریٹنگ کو ’اے اے ‘ سے بڑھا کر ’اے اے پلس‘ کردی ہے۔

یہ سب ہمارے مالیاتی استحکام کا ثبوت ہے ، جس میں ۳۸بلین کے اثاثے شامل ہیں۔ہماری آپریشنل کار گزاری اور ہمارے پروڈکٹ کی عمدگی، ہمارے بڑھتے ہوئے صارفین کی تعداد اور ہمارے اعلٰی معیاری طریقہ کار اور ملازمین کی کارگردگی کا نتیجہ ہے۔ ’’لیڈر‘‘ وہ واحد لفظ ہے جو اس تمام تر کارگردگی کا احاطہ کرسکتا ہے۔

’جے سی آر- وی آئی ایس‘ کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹیڈ ، جاپان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹیڈ سے الحاق شدہ ہے۔

کریڈٹ ریٹنگ

۲۰۱۶ آئی ایف ایس ریٹنگ اے اے پلس ( مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۱۵ آئی ایف ایس ریٹنگ اے اے (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۱۴ آئی ایف ایس ریٹنگ اے اے (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۱۳ آئی ایف ایس ریٹنگ اے اے (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۱۲ آئی ایف ایس ریٹنگ اے اے (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۱۱ آئی ایف ایس ریٹنگ اے اے مائنس (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۱۰ آئی ایف ایس ریٹنگ اے اے مائنس (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۰۹ آئی ایف ایس ریٹنگ ا ے اے مائنس (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۰۸ آئی ایف ایس ریٹنگ اے اے مائنس (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے

۲۰۰۷ آئی ایف ایس ریٹنگ اے پلس (مستحکم مستقبل)
پریس ریلیز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کیجئے