سرمایہ کار تعلقات

  >   سرمایہ کار تعلقات

سرمایہ کارکے بارے میں معلومات

متعلقہ اسٹاک ایکسچنجزسے نامزدکردہ کمپنی کی علامت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج – “EFUL”
 


اسٹاک ایکسچنج کا ویب سائٹ لنک
www.psx.com.pk – پاکستان اسٹاک ایکسچنج

گورننس

ای ایف یو لائف سیکیورٹیز اینڈ ایکسچنج کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرڈ ہے اور اسکی زیر نگرانی ہے۔

مالی طور پر مستحکم انتظامیہ ای ایف یو لائف کے امور کار کا طرّہ امتیاز ہے۔ کوڈ آف کارپوریٹ گورننس برائے بیمہ کمپنیوں کے ضابطے کے مطابق، ایف یو لائف نے مختلف کلیدی امور کیلئے بورڈ لیول پر کمیٹیاں قائم کی ہیں۔ بیرونی آڈیٹرز کے علاوہ، کمپنی اپنا ایک باقاعدہ انٹرنل آڈٹ کا شعبہ بھی رکھتی ہے جو ایک اہل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی سربراہی میں کام کر تا ہے۔ ای ایف یو لائف نے خود مختار ایکچوری کیساتھ معاملہ طے کیاہوا ہے جو مستقل بنیاد پر مالیاتی حالات کی رپورٹ پر نظرثانی کرتا ہے اور اپنی رپورٹ ریگولیٹرز کو پیش کرتا ہے۔

Website Link of Stock Exchange
www.kse.com.pk

پچھلے چھ سال کے مالیاتی اعداد و شمار

  • دسمبر۳۱، ۲۰۱۵ ء کوسالانہ آمدن فی شےئر (Earning/Share) ۱۴ روپے ۷۵ پیسے
  • دسمبر۳۱ ، ۲۰۱۵ء کو قیمت آمدن تناسب (Price Earning Ratio)۱۳روپے ۴۹ پیسے
  • دسمبر۳۱، ۲۰۱۵ ء بریک اپ ویلیو فی شےئر (Break up value per share) ۳۴ روپے ۰ ۱ پیسے
  • مارکیٹ میں کمپنی کے فری فلوٹ شےئرز (Free floating shares)
    دسمبر۳۱، ۲۰۱۵ء ۶۰۰،۵۶۸،۳۴ شےئرز

آڈیٹرزاور کمپنی کا نام

کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

شےئرزرجسٹرار کا نام اور پتہ

ٹیکنالوجی ٹریڈ (پرائیوٹ) لمیٹیڈ
ڈاگیا ہاؤس، ۲۴۱ سی، بلاک ۲، پی ای سی ایچ ایس، شاہراہ قائدین، کراچی
فون نمبر : ۱-۳۴۳۸۷۹۶۰،۷-۳۴۳۹۱۳۱۶

ریٹنگ

(اے اے مستحکم مستقبل )جے سی آر وی آئی ایس

سرمایہ کارسے تعلقات

آن لائن فارم /سرمایہ کار کی شکایات یا ناراضگی کی صورت میں مدد کیلئے نامزد کردہ رابطہ فرد کی تفصیلات
http://www.secp.gov.pk/Complaint

سیّد شاہد عبّاس
چیف فنانشل آفیسر ، کارپوریٹ سیکریٹری
ای میل: shahidabbas@efulife.com
سالانہ چوبیسویں جنرل میٹنگ ۲۰۱۶ کا نوٹس

سالانہ رپورٹ اور سالانہ جنرل میٹنگ کے نوٹس کی الیکٹرونک ٹرانس میشن کیلئے رضامندی مراسلہ

جون۲۰، ۲۰۱۴ ء کو ہونے والی خصوصی جنرل میٹنگ میں ڈ ائرکٹر صاحبان کے انتخابات ہوئے ، اور درج ذیل ڈائرکٹرز کی تقرّری عمل میں آئی:

  • جناب رفیق آر بھیمجی
  • جناب سیف الدّین این زمکاوالا
  • جناب طاہر جی ساچک
  • جناب منیر آر بھیمجی
  • جناب حسن علی عبداللہ
  • جناب ہینز والٹر ڈولبرگ
  • جناب سلمان راشد
  • جناب کمال افسر

کمپنی کی بورڈ میٹنگ مورخہ ۲۹ اگست ۲۰۱۵ ء کو ، جہانگیر صدّیقی صاحب کی جگہ جنہوں نے ۳۰ جون، ۲۰۱۵کواستعفیٰ دے دیا، ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹیڈ کا ڈائرکٹر کی حیثیت سے محمود لوٹیاصاحب کی تقرّری عمل میں آئی۔

اپریل ۲، ۲۰۱۶ء کی سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں کمپنی کے حصہ داروں نے ۳۱ دسمبر ۲۰۱۵ء کو ختم ہونے والے سا ل کیلئے ان کمپنی کے حصہ دار جن کے نام ۲۵ مارچ ۲۰۱۶ ء کو کاروبار کے اختتام پر ممبران کے رجسٹر میں درج تھے، ۷۰ فیصد کی شرح سے حتمی ڈویڈند کی منظوری دی (اس ۳۰فیصد فی حصص کی شرح سے وقتی ڈویڈنڈ کے علاوہ جو پہلے ہی ادا کیا جاچکا ہے) ۔

Financial Reports