ای ایف یو لائف سیکیورٹیز اینڈ ایکسچنج کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرڈ ہے اور اسکی زیر نگرانی ہے۔
مالی طور پر مستحکم انتظامیہ ای ایف یو لائف کے امور کار کا طرّہ امتیاز ہے۔ کوڈ آف کارپوریٹ گورننس برائے بیمہ کمپنیوں کے ضابطے کے مطابق، ایف یو لائف نے مختلف کلیدی امور کیلئے بورڈ لیول پر کمیٹیاں قائم کی ہیں۔ بیرونی آڈیٹرز کے علاوہ، کمپنی اپنا ایک باقاعدہ انٹرنل آڈٹ کا شعبہ بھی رکھتی ہے جو ایک اہل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی سربراہی میں کام کر تا ہے۔ ای ایف یو لائف نے خود مختار ایکچوری کیساتھ معاملہ طے کیاہوا ہے جو مستقل بنیاد پر مالیاتی حالات کی رپورٹ پر نظرثانی کرتا ہے اور اپنی رپورٹ ریگولیٹرز کو پیش کرتا ہے۔
Website Link of Stock Exchange
www.kse.com.pk
کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
ٹیکنالوجی ٹریڈ (پرائیوٹ) لمیٹیڈ
ڈاگیا ہاؤس، ۲۴۱ سی، بلاک ۲، پی ای سی ایچ ایس، شاہراہ قائدین، کراچی
فون نمبر : ۱-۳۴۳۸۷۹۶۰،۷-۳۴۳۹۱۳۱۶
(اے اے مستحکم مستقبل )جے سی آر وی آئی ایس
آن لائن فارم /سرمایہ کار کی شکایات یا ناراضگی کی صورت میں مدد کیلئے نامزد کردہ رابطہ فرد کی تفصیلات
http://www.secp.gov.pk/Complaint
سیّد شاہد عبّاس
چیف فنانشل آفیسر ، کارپوریٹ سیکریٹری
ای میل: shahidabbas@efulife.com
سالانہ چوبیسویں جنرل میٹنگ ۲۰۱۶ کا نوٹس
سالانہ رپورٹ اور سالانہ جنرل میٹنگ کے نوٹس کی الیکٹرونک ٹرانس میشن کیلئے رضامندی مراسلہ
جون۲۰، ۲۰۱۴ ء کو ہونے والی خصوصی جنرل میٹنگ میں ڈ ائرکٹر صاحبان کے انتخابات ہوئے ، اور درج ذیل ڈائرکٹرز کی تقرّری عمل میں آئی:
کمپنی کی بورڈ میٹنگ مورخہ ۲۹ اگست ۲۰۱۵ ء کو ، جہانگیر صدّیقی صاحب کی جگہ جنہوں نے ۳۰ جون، ۲۰۱۵کواستعفیٰ دے دیا، ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹیڈ کا ڈائرکٹر کی حیثیت سے محمود لوٹیاصاحب کی تقرّری عمل میں آئی۔
اپریل ۲، ۲۰۱۶ء کی سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں کمپنی کے حصہ داروں نے ۳۱ دسمبر ۲۰۱۵ء کو ختم ہونے والے سا ل کیلئے ان کمپنی کے حصہ دار جن کے نام ۲۵ مارچ ۲۰۱۶ ء کو کاروبار کے اختتام پر ممبران کے رجسٹر میں درج تھے، ۷۰ فیصد کی شرح سے حتمی ڈویڈند کی منظوری دی (اس ۳۰فیصد فی حصص کی شرح سے وقتی ڈویڈنڈ کے علاوہ جو پہلے ہی ادا کیا جاچکا ہے) ۔