کال سینٹر

  >   رابطہ کیجئے   >   کال سینٹر

ای ایف یو لائف ونڈو تکافل آپریشنز نے اپنے حمایہ تکافل شرکت کنند گان کیلئے پالیسی سے متعلق معلومات اور عام سوالات اور استفسارات کیلئے اپنا کال سینٹر قائم کیا ہوا ہے ۔ ہمارے کال سینٹر کا مقصداپنے شرکت کنندگان کو اور انکو جو ہماری پروڈکٹس اور خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں، بہترین خدمات مہیّا کرنا ہے

ہمارے کال سینٹر کے قیام کے پس پردہ منطق اپنے شرکت کنندگان کو تمام تر معلومات کی ضروریات ، صرف ایک کال پر مہیّا کرکے ان کا ازحد اطمینان حاصل کرنا ہے۔ اپنے شرکت کنندگان سے فروغ پاتے ہوئے تعلق کو مضبوط تر بنانے کے ویژن کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہم نے یہ کال سینٹر صارف کی خدمت کیلئے اپنی وابستگی اور یہ ظاہر کرنے کیلئے کہ شرکت کنندگان کو اور انکی ضروریات کو کس قدر اہمیت دی جاتی ہے، قائم کیا ہے۔

ہم اپنے شرکت کنندگان سے مضبوط تعلقات استوار رکھنے کیلئے اور یہ امر یقینی بنانے کیلئے کہ صارفین لاجواب خدمات اور بہترین نمائندگی حاصل کریں، اپنے کال سینٹر آفیسروں کی پیشہ ورانہ تدریب میں مسلسل سرمایہ کاری کرتے رہتے ہیں۔

توہم سے اپنی پالیسی سے متعلق یا کسی اور سوال یا استفسار کے سلسلے میں + ۹۲ ۲۱ (۱۱۱ ۸۳۳ ۶۳۴) ابھی رابطہ کیجئے۔